Best Tandoori Chicken Recipe In Urdu - تندوری چکن بنانے کی ترکیب

Best Tandoori Chicken Recipe In Urdu - تندوری چکن بنانے کی ترکیب

Size
Price:

Read more

 


تندوری چکن بنانے کی ترکیب -

Best Tandoori Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کے گوشت کے ٹکڑے تقریباََ 1-1/2 کلو

2 نمک ایک چائے کا چمچ یا ضرورت کے مطابق

3 لیموں کا رس دو بڑے چمچ

4 دہی ایک کپ

5 سیاہ مرچ دو چھوٹے چمچ

6 دھنیا پسا ہوا ایک چٹکی

7 سفید زیرہ دوچھوٹے چمچ پیس لیں

8 پسی ہوئی سرسوں ایک چائے کا چمچ

9 ادرک پسی ہوئی ایک بڑ ا چمچ

10 لہسن چارجوے پیس لیں

11 مکھن تین بڑی چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کر دھو کر خشک کریں
  2. 2نمک اور لیموں کا رس گوشت پر ڈال کر کانٹے سے گودیں
  3. 3ایک گھنٹہ اسی طرح پڑا رہنے دیں
  4. 4پھر دہی میں تمام مصالحے ڈال کر گوشت اس میں ڈال دیں، اور کبھی کبھی پلٹ دیا کریں
  5. 5دو تین گھنٹے اس طرح پڑا رہنے دیں
  6. 6فریج میں آپ زیادہ دیر کے لئے رکھ سکتی ہیں جس سے گوشت اور خستہ ہوگا
  7. 7اب مصالحے سمیت ایک ٹرے میں جس کے کنارے ایک ڈیڑھ انچ اونچے ہوں ڈال کر تنور یعنی اوون میں رکھ دیں
  8. 8تاؤ 400F سے 350F تک رکھیں یعنی پہلے دس پندرہ منٹ 400F کے قریب اور بعد میں درمیانہ تاؤ رکھیں
  9. 9جب گوشت ہلکا سرخ ہوجائے تو مکھن پگھلا کر گوشت چپڑ دیں
  10. 10پھر چند منٹ اور اوون میں رہنے دیں
  11. 11آپ مرغی کو سالم بھی روسٹ کرسکتی ہیں
  12. 12اس صورت میں آدھا مکھن باہر کی طرف چپڑدیں اور آدھا پیسٹ میں رکھ کر چند منٹ بیک کریں
  13. 13اس طریقے سے بہت خستہ اور مزیدار تنوری چکن تیار ہوتا ہے
  14. 14پیش کرتے وقت روسٹ ڈش کے درمیان رکھ کر اس کے گرد آلوہلکے اُبلے ہوئے یعنی آدھے کچے پکے ہوں
  15. 15چھیل کر فرائی کرکے رکھیں
  16. 16ساتھ سبز سلاد رکھیں




0 Reviews

Contact form

Name

Email *

Message *